صوبائی دارلحکومت سے گرفتار کئے گئے داعش کمانڈر یوسف السلفی کے انکشافات قابل تشویش ہیں،
حکومت اورقانون نافذکرنیوالے ادارے یوسف السلفی کے انکشافات کاسنجیدگی سے نوٹس لیں،محمدشاداب رضانقشبندی
جمعرات 29 جنوری 2015 19:15
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) صوبائی دارلحکومت سے گرفتار کئے گئے داعش کمانڈر یوسف السلفی کے انکشافات قابل تشویش ہیں،حکومت اورقانون نافذکرنیوالے ادارے یوسف السلفی کے انکشافات کاسنجیدگی سے نوٹس لیں۔دہشت گردوں کے ہمدردوں کیخلاف کاروائی میں مزیدتاخیرملک وقوم کیلئے زہرقاتل ثابت ہوگی۔ مدارس کے نام پر بیرونی فنڈنگ نے ملک میں دہشتگردی کو فروغ دیا ۔
پاکستان کی سلامتی کو مصلحتوں اور سیاسی مفادات کی نذر نہ کیا جائے۔دہشتگردوں کو پناہ دینے والے مدارس کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائے۔ پاکستان میں جہادکے نام پرفسادبرپاکرنیوالے بیرونی قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ داعش کمانڈر کے انکشافات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سُنی تحریک پنجاب کے صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا کہ داعش کمانڈرکے انکشافات سے یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ مذہب کے نام پرہونیوالی دہشتگردی کے پیچھے دراصل کون ملوث ہے؟ایک سوچے سمجھی سازش کے تحت ہمارے ملک میں پراکسی وارکروائی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.