ایم کیوایم کے 36 شہیدکارکنوں کا قاتل وزیراعلیٰ سندھ کو سمجھتا ہوں، الطاف حسین،
ایم کیوایم پر ڈھائے جانیوالے مظالم کیخلاف پرامن طریقے سے صدائے احتجاج بلند کریں گے،بیان
جمعرات 29 جنوری 2015 21:04
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ میں سہیل احمد شہید سمیت ایم کیوایم کے 36 شہیدکارکنوں کا قاتل وزیراعلیٰ سندھ سید قائم شاہ کو سمجھتا ہوں۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے 15،دسمبر2014ء کو گرفتارکیے جانے والے سہیل احمد جو یونٹ 64 کے یونٹ انچارج تھے ،انہیں سرکاری اہلکاروں نے گرفتارکیاتھا۔
ان کی گرفتاری کے حوالہ سے چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت سب کو اطلاع دی گئی اور ان کی گرفتاری پر تین مرتبہ پریس کانفرنسیں بھی کی گئیں لیکن گزشتہ روز 28،جنوری2015ء کو انہیں سرکاری اہلکاروں نے قتل کردیا اور انکی لاش موچکو گوٹھ علاقے میں پھینک کرفرار ہوگئے ۔ (اناللہ واناالہ راجعون) الطاف حسین نے کہاکہ سہیل احمدشہید نہایت شریف النفس، نمازی اورپرہیزگار انسان تھے ، اللہ تعالیٰ اہیں اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،انکے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف کرے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطافرمائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سمز بند کرنے بارے ایف بی آر کا خط پی ٹی اے کوموصول
-
طوفانی بارشوں سے پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن متاثر
-
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.