صوبائی وزیر صنعت کی زیر صدارت جی ایس پی پلس کے حوالے سے کیبنٹ کمیٹی کا دسواں اجلاس ،
اجلاس کا مقصد جی ایس پی پلس کے ضوابط پر مختلف محکموں کے عملدرآمد اور اس حوالے سے ایک مشترکہ لائحہ عمل کی تشکیل تھا
جمعرات 29 جنوری 2015 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) جی ایس پی پلس کے حوالے سے کیبنٹ کمیٹی کا دسواں اجلاس وزیر صنعت پنجاب چوہدری محمد شفیق کی صدارت میں سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس کا مقصد جی ایس پی پلس کے 27 ضوابط پر مختلف محکموں کے عملدرآمد اور اس حوالے سے ایک مشترکہ لائحہ عمل کی تشکیل تھا۔
(جاری ہے)
وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ، رکن قومی اسمبلی مخدوم خسرو بختیار ،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے حکام بھی اجلاس میں موجود تھے ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر انوسٹمنٹ بورڈ محمد الیاس غوری نے شرکاء کو موجودہ اجلاس کے ایجنڈے اور گزشتہ اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔اجلاس میں بین الاقوامی سطح پر ملک کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ایک بریفنگ بھی دی گئی ۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.