فیصل آباد بھر میں انسداد خسرہ مہم جاری،اب تک 6لاکھ 15ہزار578بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے، ای ڈی او ہیلتھ
جمعرات 29 جنوری 2015 22:39
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی ہدایت پر ڈی سی اونورالامین مینگل کی زیرنگرانی ضلع میں جاری انسداد خسرہ مہم کے دوران اب تک 6لاکھ 15ہزار578بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں اور یہ مہم 9فروری تک جاری رہے گی جس کے لئے محکمہ صحت کی ٹیمیں سرگرم عمل ہیں۔یہ بات ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر وقارصادق نے بتائی۔
انہوں نے بتایا کہ مہم کے پہلے روز 2لاکھ 12ہزار384بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جبکہ دوسرے اورتیسرے روز باالترتیب 2لاکھ 14ہزار90اورایک لاکھ89ہزار104بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈی سی اونورالامین مینگل کی زیرنگرانی ضلع میں انسداد خسرہ مہم پر پورے عزم وجذبے کے ساتھ عملدرآمد کیاجارہا ہے اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ کے دیگر محکموں کے علاوہ محکمہ صحت کے افسران مہم کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں اورڈی سی اوکو روزانہ کارکردگی رپورٹ سے آگاہ کیا جاتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.