ایس ای سی پی سکوک جاری کے لئے ریگولیٹری فریم ورک جاری کرے گا
جمعہ 30 جنوری 2015 14:12
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کے لئے کیپیٹل مارکیٹ میں سکوک جاری کرنے کے ریگولیشن جلدجاری کرے گا۔ یہ ریگولیشن کمپنیز آرڈیننس 1984ء کے سیکشن506Aکے تحت جاری کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
سکوک کارپوریٹ سیکٹر کے لئے کیپٹل مارکیٹ سے فنڈز حاصل کرنے کے لیے ایک اہم ذریعہ ہیں جن میں میوچل فنڈز‘ ایمپلائیز فنڈز‘سرمایہ کاری بینک‘ کمرشل بینک اور دیگر نان بینکنگ فنانشل کمپنیاں سرمایہ کاری کر سکیں گی۔
ان ریگولیشن کے مطابق سکوک جاری کرنے والی کمپنیوں کو شریعہ ایڈوائزر اور انوسٹمنٹ ایجنٹ تعینات کرنے ہوں گے ۔ شریعہ ایڈوائزر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ جاری کئے جاری والے سکوک شریعہ کے مطابق ہیں جبکہ انوسٹمنٹ ایجنٹ سکوک کی مارکیٹنگ کرنے اور سرمایہ کاروں کے مفادات کوتحفظ فراہم کریں گے۔ ایس ای سی پی نے سکوک ریگولیشن پر عوامی رائے عامہ حاصل کر گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.