متحدہ کے کارکنوں کو قتل: وزیر اعظم نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا
جمعہ 30 جنوری 2015 14:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری2015ء) وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور سندھ کے وزیر اعلی کو یہ حکم دیا گیا کہ جوڈیشل کمیشن قائم کی جائے۔
(جاری ہے)
گورنر ہاوٴس میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت آج وزیر اعظم نے کی اجلاس میں ایم کیو ایم کے کارکنا ن کی ہلاکت کا معاملہ بھی زیر غور آیا اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے کاکنوں کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کی جائے حکومت ماورائے عدالت قیل کی اجازت نہیں دے سکتی لاپتہ کارکنا ن سے متعلق وزیر اعظم نے وزیر اعلی سندھ کو کمیٹی بنانے کا حکم دیا ہے اجالس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ کمیٹی کی نگرانی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔
دہشت گردی کے مقدمات تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت درج کیے جائیں گے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے سر پرستوں کے خلاف بھی آرڈیننس کے تحت ہی کاروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انکوائری میں جو لوگ بھی ملوث پائے جائیں گے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ کارکنوں کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اجالس کے بعد وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے تعزیت بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.