کراچی ،وزیراعظم نواز شریف کے اجلاس کے دوران گورنر ہاؤس کے باہر احتجا جی مظا ہرہ
جمعہ 30 جنوری 2015 16:08
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیراعظم نواز شریف کے اجلاس کے دوران گورنر ہاؤس کے باہر ٹارگٹ کلنگ سے قتل ہونے والے افراد کے لواحقین نے احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز کراچی گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کے اجلاس کے دوران گورنر ہاؤس کے باہر ٹارگٹ کلنگ سے قتل ہونیوالے افراد کے ورثاء نے احتجاج کیا جن میں مقتول پولیس اہلکار ارشد محمود تنولی کے والدین اور ایک لیاری سے آئی ہوئی خاتون جس کا کہنا تھا کہ میرے خاوند‘ بیٹے اور بھائی کو ٹارگٹ کلنگ سے قتل کیا گیا ہے۔
شامل ہیں۔ مقتول پولیس اہلکار کی والدہ کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے ارشد محمود تنولی کو 13 جنوری کو قتل کیا گیا تھا پولیس حکام نے ہم سے افسوس تک کرنا گوارا نہ سمجھا اور نہ پولیس نے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا ہے اس لئے میں انصاف کی خاطر گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کے لئے پہنچی ہوں میری وزیراعظم سے اپیل ہے کہ میرے بیٹے کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.