سول سوسائٹی اور نجی ادارے شہر کی ترقی اور مسائل کے حل میں اپناکر دار اد ا کریں، کمشنر کراچی
جمعہ 30 جنوری 2015 16:13
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ سول سوسائٹی اور نجی ادارے آگے بڑھے اور شہر کی ترقی اور مسائل کے حل میں اپناکر دار اد ا کرے اور حکومت کے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر لو گوں کی بھلائی اور مسائل کے حل کیلئے کام کرے۔ وہ مقامی ہوٹل میں روٹری کلب کی منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصو صی خطاب کر رہے تھے ۔
انھوں نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے حکومت کے اداروں کی کار کردگی اور گڈ گورننس بہتر بنائی جا سکتی ہے، نجی اداروں کے تربیتی افراد اور مالی سمیت مختلف وسائل کی کمی دور کی جاسکتی ہے ۔ تعلیم، صحت، تربیت، سماجی و معاشی ترقی اور ماحولیات کو بہتر بنانے سمیت مختلف حکومت کے کاموں میں جہاں سول سوسائٹی اور نجی اداروں نے تعاون کیا ہے وہاں بہتری آ ئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.