جامعہ اردو، بی اے، بی کام،ایم اے، بی او ایل ، ہومیو پیتھک اور مدارس(پرائیویٹ) کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
جمعہ 30 جنوری 2015 17:08
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء )وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بی اے، بی کام،ایم اے، بی او ایل ، ہومیو پیتھک اور مدارس(پرائیویٹ) کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں5سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ16 فروری 2015 تک توسیع کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
فارم گلشن کیمپس ، نیشنل بینک یونیورسٹی برانچ ،عبدالحق کیمپس پرائیویٹ امتحانات کاؤنٹر ، انچارج جاوید خان سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ رجسٹریشن فیس3500 روپے جبکہ فارم کی قیمت200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ایم اے کی سطح پر اسلامیات، تاریخ اسلام،اردو ،سیاسیات، معاشیات،بین الاقوامی تعلقات، تاریخ عام، سندھی ، عربی اور انگریزی کے مضامین کیلئے رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.