بچوں کو زندگی کو خسرہ کی مہک بیما ری سے محفوظ رکھنے کیلئے اس امر کو ممکن بنا یا جا ئے ،ڈی سی اومحمد خان را نجھا
جمعہ 30 جنوری 2015 17:09
میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری2015ء) ڈی سی اومحمد خان را نجھا نے کہاہے کہ بچوں کو زندگی کو خسرہ کی مہک بیما ری سے محفوظ رکھنے کیلئے اس امر کو ممکن بنا یا جا ئے کہ ضلع میانوالی میں چھ ما ہ سے د س سال تک عمر کا کو ئی بچہ حفاظتی ٹیکہ لگنے سے محروم نہ رہے ۔انہوں نے ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کو ہدایت کی کہ خسرہ کے حفا ظتی ٹیکے لگا نے والی ٹیموں کی پراگریس رپو رٹ روزانہ ڈی سی اوآفس ارسا ل کر یں ۔
اس ضمن میں منعقدہ ایک جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس امر کو ممکن بنایا جائے کہ محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے کمیونٹی کے اشتراک سے لوگوں کو آگہی فراہم کریں اور حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کریں۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر محمد رفیق خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع میانوالی میں خسرہ کی خصوصی مہم کامیابی سے جاری ہے اور نو فروروی 2015 تک جاری رہے گی انھوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں 238 موبائل اور فکسڈ ٹیمیں بچوں کو یہ حفاظتی ٹیکے لگانے میں مصرؤف ہیں انھوں نے بتایا کہ اس مہم کے دوران چار لاکھ اکیس ہزار نو سو تینتس بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا ٹارکٹ مقرر کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.