کامبابی پر وطن دوست پسنل اور اتحادیوں کے مشکور ہیں ،سردار عزیز احمد محمد حسنی ، خلیل محمد حسنی
جمعہ 30 جنوری 2015 21:18
نوشکی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) ممتاز قبائلی شخصیت سردار عزیز احمد محمد حسنی اور نومنتخب ڈسٹرکٹ وائس چیرمین سردار زادہ خلیل امحمد حسنی نے مبارک باد دینے والے وفود سے کہا ہے کہ علاقے کیعوام کی خدمت بلا رنگ ونسل کی جائے گی۔
(جاری ہے)
کامبابی پر وطن دوست پسنل اور اتحادیوں کے مشکور ہیں کہ جنہوں نے ہمیں علاقے کی عوام کی خدمت کا موقع دیا اتحادیوں اور عوام کو مایوس نہیں کرینگے بلکہ ضلع میں مثبت سیاسی خدمت کے فروغ کے لئے ہمیہ وقت کوشش کی جائیگی ہماری خدمت کا محور نوشکی کے پسماندہ عوام ہونگے انکی خواہشات اور توقعات پر پورااترنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔
انہونے کہا کہ سیاسی میدان میں قدم رکھنے کا مقصد علاقے کے عوام کی خدمت کو یقینی بنانا ہے عوام کو ہمیشہ نظر انداز کرکے علاقے کے عوام کی بنیادی سہولیات زندگی کے فراہمی میں کسی کو تاہی کا مظاہر نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ کآئندہ بھی سیاست میں بھر پور حصہ لیکر عوام کی خدمت کو یقینی بنائینگے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.