بین الصوبائی وزارتی کانفرنس، یکساں نصاب کی تیاری کے لئے مستقبل کے منصوبہ اور لائحہ عمل پر غور کیا گیا
جمعہ 30 جنوری 2015 21:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان کی زیر صدارت بین الصوبائی وزارتی کانفرنس جمعہ کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں وفاق اور تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم اور سیکریٹریز تعلیم نے شرکت کی۔ کانفرنس میں یکساں نصاب کی تیاری کے لئے مستقبل کے منصوبہ اور لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
کانفرنس کے شرکاء نے گزشتہ اجلاس میں طے پانے والے فیصلوں کو عملی شکل دینے پر اطمینان کا اظہار کیا جس میں قابل ذکر قومی نصاب کونسل اور جائزہ کمیٹی برائے قومی تعلیمی پالیسی کا قیام شامل ہے۔ ان کے ذریعے تمام صوبوں اور علاقے مل کر نہ صرف پالیسی کے اندر اصلاحات کریں گے بلکہ نصاب میں کم سے کم معیار کو یقینی بنائیں گے اور مشترکہ نصاب کو ترتیب دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.