نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپہلے ون ڈے میں7وکٹوں سے شکست دیکرسیریزمیں1-0کی برتری حاصل کرلی
ہفتہ 31 جنوری 2015 13:56
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستا ن کوسات وکٹوں سے شکست دیکرسیریزمیں1-0کی برتری حاصل کرلی،211رنزکاہدف کیوی بلے بازوں نے39.3اوورزمیں تین وکٹوں کے نقصان پرباآسانی حاصل کرلیا،راس ٹیلراورایلیٹ کی ناقابل شکست نصف سنچریاں،گرانٹ ایلیٹ کوآل راؤنڈرکارکردگی پرمین آف دی میچ قراردیاگیا،مصبا ح الحق کی58 اورشاہدآفریدی کی 29گیندو ں پر67رنزکی دھواں داراننگزرائیگاں، پاکستانی بلے بازوں کی ناقص کارکردگی۔
ہفتہ کوکھیلے جانیوالے میچ میں نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کرپاکستان کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، مصباح الحق اورشاہدآفریدی کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی بلے بازنمایاں کارکردگی نہ دکھاسکا،پاکستان کاآغازبھی اچھانہ تھا کائل ملز نے پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند پر محمد حفیظ کو کلین بولڈ کیا یونس خان بھی کیچ آؤٹ ہوگئے تھے لیکن وہ نوبال قرارپائی 29کے مجموعی سکورپراحمدشہزاد15رنزبناکربلٹ کی گیندپروکٹوں کے پیچھے کیچ دے بیٹھے مجموعی سکورمیں صرف تین رنزکے اضافے کے بعدیونس خان ملز کی گیندپرایل بی ڈبلیوآؤٹ ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.