نواز حکومت کا ایک اور کارنامہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 13:59
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) در آمدی ایل این جی سے بنی سی این جی مقامی سی این جی سے آٹھ روپے تک مہنگی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن آدھی قیمت پر ملنے والی سی این جی اس وقت پٹرول سے بھی مہنگی ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
ملک میں جلد ہی در آمدی ایل این جی سے تیار سی این جی دستیاب ہو گی جو کہ مقامی سی این جی سے آٹھ روپے فی کلو تک مہنگی ہو گی۔
مزید یہ کہ در آمدی ایل این جی سے بنائی گئی سی این جی پر حکومت نے خاص عنایت کرتے ہوئے محض پانچ فی صد جی ایس ٹی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایل این جی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ در آمد شدہ گیس صارفین کو پچاسی روپے فی کلو جبکہ مقامی سی این جی چھہتر روپے فی کلو میں دستیاب ہو گی۔ اس وقت ایل این جی صرف پنجاب خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے جبکہ سندھ نے اسے خریدنے سے انکار کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.