کراچی ،رواں سال کے پہلے مہینے میں119 افرادکوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا
18پولیس افسران واہلکار ، 2 رینجرز جوان ، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے عہدیدار و کارکنان کے علاوہ ڈاکٹرز ، وکیل اور شہری شامل
اتوار 1 فروری 2015 15:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء) کراچی میں رواں سال کے پہلے مہینے جنوری میں119 افرادکوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا جن میں 18پولیس افسران واہلکار ، 2 رینجرز جوان ، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے عہدیدار و کارکنان کے علاوہ ڈاکٹرز ، وکیل اور شہری شامل ہیں جبکہ 8بم حملوں میں 3افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شہر میں پولیس اور رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن ، محاصروں اور چھاپہ مار کارروائیوں کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ بدستورجاری ہے ،پولیس ورینجرزکی جانب سے ٹارگٹ کلرز، دہشت گردوں اورجرائم پیشہ کی گرفتاریوں کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پردعوے کیے جاتے رہے تاہم شہرمیں قتل وغارت گری کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری ہے، امسال جنوری کے مہینے میں پولیس افسران واہلکاروں، رینجرز جوان ، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے عہدیداروں و کارکنان ، ڈاکٹرز ،وکلاسمیت 119 افراد سے جینے کا حق چھین لیاگیا، یکم جنوری کو2 افراد کوفائرنگ کا نشانہ بنایاگیا، 2 جنوری کو پولیس اہلکار سمیت6 افراد کوموت کے گھاٹ اتاراگیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.