ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 2900 میگا واٹ رہ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بڑی حد تک کمی آگئی

اتوار 1 فروری 2015 23:38

ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 2900 میگا واٹ رہ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بڑی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔1فروری۔2015ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 2900 میگا واٹ رہ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بڑی حد تک کمی آگئی۔

(جاری ہے)

این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 12 ہزار میگا واٹ اور پیداوار 9 ہزار 100 میگاواٹ ہے ،پانی سے بجلی کی پیداوار 1700 اور تھرمل سے 1550 میگا واٹ بجلی حاصل ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :