پشاور میں مدرسے کی چھت گرنے سے 5 طالب علم جاں بحق
منگل 3 فروری 2015 18:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3فروری۔2015ء) پشتخرہ روڈ پر مدرسے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں5 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے 15 طالبعلموں کو نکال لیا جن میں 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ پشتخرہ میں واقع گھر میں قائم مدرسے کی چھت اس وقت زمین پر آگری جب 30 سے 40 کے قریب بچے دینی تعلیم حاصل کررہے تھے۔
(جاری ہے)
متاثرہ گھر کے وسط میں ایک کنواں نما گٹر بھی تھا جس پر سلیپ رکھ کر ان پر چارپائیاں بچھا کر بچوں کو تعلیم دی جارہی تھی۔
چھت گرنے کے باعث کنویں پر رکھیں سلیپیں ٹوٹ گئیں اور متعدد بچے کنویں میں جاگرے۔ واقعے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے تلے دبے 5 زخمی بچوں کو نکال لیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کنویں سے 10 بچوں کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا ہے اور مزید بچوں کی کنویں میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.