سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کا بطورقائم مقام گورنر پنجاب تقرر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
بدھ 4 فروری 2015 10:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری 2015ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کا قائم مقام گورنر پنجاب کے طور پر تقرر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔اس سلسلے میں پاکستان جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی طرف سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ رانا محمد اقبال کو قائم مقام گورنر پنجاب کے طور پر کام کرنے سے روکا جائے ۔اس درخواست کی سماعت 6فروری کو ہوگی ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر کا عہدہ خالی ہو تو قائم مقام گورنر کا تقرر نہیں کیا جاسکتا ۔رانا اقبال کا قائم مقام گورنر کے طور پر کام کرنا غیر آئینی ہے ،درخواست میں مختلف آئینی نکات اٹھائے گئے ہیں کہ 1973کے آئین کے تحت گورنر کا عہدہ خالی ہو تو قائم مقام گورنر تعینات نہیں ہوسکتا ۔قائم مقام گورنر کا تقرر صرف اسی صورت میں ہوسکتا ہے جب گورنر ملک میں موجود نہ ہو یا کسی دیگر سبب سے اپنے فرائض انجام دینے سے قاصر ہو ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.