سبی،قبائلی رہنماء عبد الطیف خان باروزئی انتقال کر گئے

جمعرات 5 فروری 2015 19:03

سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء)قبائلی رہنماء عبد الطیف خان باروزئی انتقال کر گئے مرحوم سردار بختیار خان باروزئی ،اسماعیل خان باروزئی کے بھائی ،میر عیسیٰ خان باروزئی ،میر اختیارخان باروزئی ،میر امان اللہ خان باروزئی کے چچا زاد بھائی تھے مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا اور فاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں کڑک میں جاری ہے ۔