انڈرورلڈ گینگسٹر سے تعلقات پر ارجن رام پال کے سمن جاری
جمعہ 6 فروری 2015 11:11
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء)سنجے دت کے بعد ارجن رام پال کے بھی تعلقات انڈر ورلڈ گینگسٹرز سے نکلے، جبھی ممبئی پولیس نے پوچھ گچھ کے باقاعدہ سمن جاری کردیا ہے۔ارجن رام پال بالی وڈ کے وہ ہیرو جو کم لیکن منتخب کام پر یقین رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
کئی فلموں میں مار دھاڑ سے بھرپور کردار ادا کیے اور جلدہی فلم ”رائے“آنے والی ہے- بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن رام پال نے حال ہی میں گینگسٹر ارن گولی سے ملاقات کی ہے، جس کا ممبئی پولیس کو پتا لگ گیا۔
ارن گولی سے کیوں کی ملاقات اور کیا تھا مقصد یہی معلوم کرنے کے لیے ممبئی پولیس نے ارجن رام پال کو بلایا۔ رام پال نے اس بلاوے کو نظر انداز کیا جس پر اب پولیس نے باقاعدہ سمن روانہ کردیا ہے۔اب ارجن رام پال بتائیں گے اس بیٹھک میں کہ آخر وہ کیوں اس گینگسٹر سے ملے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.