پی ٹی آئی نے ٹمبر مافیاکے خلاف اعلان جنگ کر ڈالا
جمعہ 6 فروری 2015 14:33
مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء) مانسہرہ کے دورے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ درختوں کی کٹائی غیرقانونی طور پر کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا ان کا کہنا تھا ٹمبر مافیا کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
عمران خان نے ٹمبر مافیا کو سپورٹ کرنے والے سیاستدانوں کو بھی خبر دار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ جو بھی سیاسی جماعت یا رہنما ان کے مفاد میں بولے گا یا ان کی حمایت کرے گا ہم اس سے بھی مقابلے کے لیے تیار رہیں گے۔
اس موقع پر پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جنگلات کی قانونی طور پر کٹائی کا فائدہ اہل علاقہ ہی کو ہو گااس سے پہلے عمران خان نے مانسہرہ میں بھی شجر کاری کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اور عمران خان نے مانسہرہ کی وادی سیرن میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی دورہ کیا تھا اورمحکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ کے تین افسران کو بھی بر طرف کر دیا تھا۔ عمران خان نے صوبائی حکومت کو بھی ٹمبر مافیا کے خلاف فوری کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.