فیصل آباد،مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات کی بلیک مارکیٹنگ اوروفاقی حکومت کی طرف سے ادویات ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کی اجازت دینے پر الخدمت فاؤنڈیشن کا تشویش کا اظہار
جمعہ 6 فروری 2015 22:28
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروری 2015ء) مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات کی بلیک مارکیٹنگ اوروفاقی حکومت کی طرف سے ادویات ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کی اجازت دینے پر الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر رائے اکرم کھرل نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ظالمانہ اضافوں کی کھلی چھٹی دے دی ہے ۔
غریبوں کو 2وقت کی بجائے ایک وقت کی روٹی بھی میسر نہیں اور اب انہیں علاج، معالجے کی سہولتوں میں شدید دشواریوں اور اذیت کا سامنا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت مذکورہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے دوائیوں کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو فوری واپس لینے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ کمپنیوں نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جان بچانے والی ادویات کی عملاً قلت پیدا کر کے قیمتوں میں اضافہ کا جواز پیدا کر لیا ہے جبکہ بدترین کرپشن کی وجہ سے حکومت کا ادویات کی کوالٹی چیک کرنے کا بھی کوئی موثر نظام موجود نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.