پشاور، پاکٹ گائیڈ کتب کے استعمال پرپابندی لگا دی گئی
جمعرات 12 فروری 2015 22:51
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) ڈپٹی کمشنر پشاورنے طلباء کے زیر استعمال پاکٹ گائیڈ کتب پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس سلسلے میں پرنٹنگ پریسز کے مالکان کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بھی پاکٹ سائز گائیڈ بکس کی اشاعت بند کر دیں کیونکہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے حکام کے مطابق ان پاکٹ گائیڈ کتب سے نہ صرف طلباء پر برے اثرات مرتب ہو رہے تھے بلکہ اس سے امتحانات میں نقل کے رحجان کی بھی حوصلہ افزائی ہو رہی تھی۔
یہ فیصلہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے حکام اور قومی احتساب بیورو پشاور کے اعلیٰ افسران کے مابین منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ جس میں اس امر پر غورکیا گیا کہ چھوٹے سائز کی پاکٹ گائیڈز کا استعمال، طلباء کے لئے نہ صر ف خطرناک ہے بلکہ یہ مواد، ان کی تعلیمی زندگی کے لئے بھی نقصان دہ ہے جو ان کی ذہنی نشونما پر بھی منفی اثرات ڈالتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.