1992 ء کی طرح پاکستانی کرکٹ ٹیم تاریخ دہراتے ہوئے ورلڈ چمپئن کا تاج اپنے سر سجائے گی ‘ گلوکارہ حمیرا ارشد
جمعہ 13 فروری 2015 11:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ گلوکاروں نے مل کر ورلڈ کپ 2015ء کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے جو خصوصی نغمہ تیار کیا ہے وہ فنکاروں کی طرف سے حب الوطنی کا اظہار ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
13فروی 2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی بھی کھیل میں بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ہو تو پوری قوم سمیت فنکاروں کی دعائیں ان کے ساتھ شامل ہوتی ہیں اور خاص طور پر کرکٹ سے پوری قوم کو لگاؤ ہے اور فنکار بھی اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف اپنے پہلے معرکے میں فتح حاصل کر کے پوری قوم کو خوشخبری دے ۔ حمیرا ارشد نے کہا کہ بھارت کے خلاف کسی بھی کھیل میں ہمارے مقابلے کانٹے دار ہوتے ہیں اور خاص طور کبڈی ، ہاکی اور کرکٹ قابل ذکر ہیں ۔ ورلڈ کپ 2015ء میں پوری قوم کی دعائیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں ۔ حمیرا ارشد نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 1992 ء کی طرح پاکستانی کرکٹ ٹیم تاریخ دہراتے ہوئے ورلڈ چمپئن کا تاج اپنے سر سجائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.