جرمنی ‘سالانہ پریڈ اسلامی شدت پسندوں کے حملے کے خطرے کے باعث منسوخ کردی گئی
پیر 16 فروری 2015 12:57
برلن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) جرمنی کے شمالی شہر براوٴن شویگ میں سالانہ کارنیوال پریڈ اسلامی شدت پسندوں کے حملے کے خطرے کے پیشِ نظر مختصر نوٹس پر منسوخ کر دی گئی ہے۔پولیس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی اداروں کو مسلمان شدت پسندوں کی جانب سے پریڈ پر حملہ کرنے کی تیاری کی اطلاعات ملی تھیں۔
(جاری ہے)
پولیس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پریڈ میں شرکت نہ کریں یہ پریڈ ملک بھر میں مشہور ہے اور پریڈ کے شروع ہونے سے صرف 90 منٹ پہلے منسوخ کیا گیا۔
پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ بہت سے لوگ پریڈ میں شرکت کیلئے ٹرین سٹیشن پر پہلے ہی پہنچ چکے تھے جنھیں ہم نے واپس بھیج دیا کیونکہ ہم کسی قسم کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتے۔ مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے میئر نے کہاکہ یہ ہمارے شہر کے لیے ایک اداس دن ہے پر سکیورٹی خطرات کی وجہ سے ہمارے پاس اور کوئی چارہ نہیں تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.