ملک کو موجوہ گمبیر مسائل سے نکالنے کے لیے طلباء پربہت بڑی ذمہ داری عائد ہوگئی ہے، فضل الہی خان
پیر 16 فروری 2015 23:24
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء)پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات ممبرصوبائی اسمبلی فضل الہی خان نے کہاہے کہ ملک کو موجوہ گمبیر مسائل سے نکالنے کے لیے طلباء پربہت بڑی ذمہ داری عائد ہوگئی ہے اگروہ آج محنت وجذبے سے زیورتعلیم سے آراستہ نہ ہوسکے توپھر شایدہماری تباہی کوکوئی روک نہیں سکے گا۔طلباء کوچاہیے تووہ اپنی وقت تعلیم کے حصول پرمرکوز کریں تاکہ پاکستان دنیا کے نقشے پر ترقی یافتہ ممالک کی سرفہرست میں شامل ہوجائیں۔
ان خیالات کاا ظہارانہوں نے ابرارپولی ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ میں ایجوکیشن سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع کالج کے ڈائریکٹر حاجی حیات اللہ اورپرنسپل ابراراحمد بھی موجود تھے ۔فضل الہی نے بچوں پرزوردیا کہ پاکستان کی بھاگ دوڑ جلد آپ لوگوں کے ہاتھوں میں آنے والی ہے اس وقت ملک اندرونی اوربیرونی خطرات سے گراہواہے ہرطرف مایوسی ،پریشانی اورغموں کے ڈھیرے ہیں تاہم وقت ہروقت ایک سانہیں رہتایقینا یہ دن خوشی اورمسرت میں بدلیں گے اس کے لیے ہم سب اورخاص کرہمارے جوانوں میں بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے کہ وہ اس پریشان کن حالات کوبدلنے کے لیے تعلیم پراپنی توجہ مرکوز کرلیں تعلیم کی بدولت سب کچھ اپنے حق میں بنایاجاسکتاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.