کیا حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر نہ لا کر گنہگاروں کو بچانا چاہتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ،
آٹھ ماہ سے حکومت کو نوٹس جاری کئے گئے ،جواب داخل نہیں کرا یا گیا‘فل بنچ کا جواب داخل کرانے کیلئے مہلت کی استدعا پر سخت برہمی کا اظہار
بدھ 18 فروری 2015 22:22
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران حکومت کی طرف سے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت کی استدعا پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آٹھ ماہ سے حکومت کو نوٹس جاری کیے گئے مگر جواب داخل نہیں ہوا،حکومت نے عدالتوں کو مذاق سمجھ رکھا ہے، رپورٹ منظر عام پر نہ لا کر کیا حکومت گنہگاروں کو بچانا چاہتی ہے ۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان کی سربراہی میں فل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکلاء کی طرف سے موقف اپنایا گیا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کرانے کے بعد حکومت اس رپورٹ کو منظر عام پر نہیں لا رہی اور حکومت یہ موقف اپنا رہی ہے مذکورہ رپورٹ کے منظر عام پر لانے سے امن وامان کی صورتحال خراب ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.