تحریک انصاف کامظفرگڑھ میں بجلی جھٹکے سے 8غریب محنت کشوں کی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار
جمعرات 19 فروری 2015 17:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سیف اللہ خان نیازی نے مظفرگڑھ میں بجلی کے جھٹکے سے غریب محنت کشوں کی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور پنجاب حکومت سے متاثرین کی مالی امداد کرنے کا مطالبہ کیا ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تعمیراتی کام کے دوران کھدائی میں مصروف مزدوروں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک حادثہ ہے جس سے مناسب حفاظتی تدابیر اختیار کر کے بچا جا سکتا تھا۔
مقامی حکومت سے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ کیلئے معاونت کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت پر زور دیا۔ اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما نے جاں بحق مزدوروں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.