سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل آ ج بھی جاری رہے گا،
سکروٹنی کے وقت امیدواروں تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی موجودگی ضروری قرار ، (ن) لیگ کے امیدوار ظفر اقبال جھگڑا ، راحیلہ مگسی ، چوہدری اشرف گجر اور ایم کیو ایم کے ذوالفقار ایڈووکیٹ کو آج دوبارہ طلب کرلیا ، پیپلز پارٹی کے عمران اشرف اور نرگس فیض ملک کے کاغذات نامزدگی منظور
جمعرات 19 فروری 2015 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل آ ج جمعہ کو بھی جاری رہے گا‘ اسلام آباد اور فاٹا سے سینٹ کے امیدواروں کی سکروٹنی الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر میں ہوگی‘ قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن اسلام آباد کے امیدواروں کی سکروٹنی کریں گے جبکہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی ڈائریکٹر جنرل ایڈمن عثمان علی کریں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے راجہ عمران اشرف اور نرگس فیض ملک کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور ، ایم کیو ایم کے ذوالفقار ایڈووکیٹ ،،بسمہ آصف ، شمائلہ کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض لگا کر واپس کردیا ۔ ملک نور اکبر ، عباس آفریدی ، اورنگزیب خان ، محمد دین ، ثناء اللہ خان ، باز گل، محمد طیب ، ملک نادر خان ، عصمت خان وزیر ، عین الدین شاکر ، تاج محمد آفریدی کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلئے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.