ای او بی آئی کے ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ بندکیا جائے ،2013-14ء کے بجٹ کے اعلان کے مطابق ریٹائرڈملازمین کی پینشن میں اضافہ نہیں کیا،گیا،حکومت نے پینشن کی رقم چھ ہزار مقرر کی مگرای او بی آئی کے ریٹائرڈملازمین کو ابھی تک چھتیس سو روپے ہی مل رہے ہیں،حکومت اپنے وعدے کی پاسداری اور غریبوں سے کی جا نے والی زیادتیوں کا ازالہ کرے
مسلم لیگ(ق) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ریٹائرڈپینشنرزسے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 19 فروری 2015 23:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19فروری۔2015ء) مسلم لیگ (ق)سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرخزانہ نے 2013کے بجٹ میں اعلان کیا تھا کہ حکومت نے کم ازکم پینشن پانچ ہزارکردی ہے جبکہ 2014کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پینشن کو چھ ہزاربتایا گیا اور یہ بھی اعلان کیاگیا کہ اس اطلاق میں ای او بی آئی کے ریٹائرڈ ملازمین بھی شامل ہونگے ،بجٹ تقریرکے بعد سرکاری ملازمین کو اضافہ شدہ پینشن تو ملا مگر ای او بی آئی کے غریب ریٹائرڈملازمین کو ابھی تک چھتیس سو پینشن ہی دیا جارہاہے جس کی وجہ سے غریب ،بزرگ اور پریشان حال ریٹائرڈ ملازمین جس میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے شدید پریشانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
جمعرات کو حلیم عادل شیخ نے یہ بات مسلم لیگ سندھ کے صوبائی سکیرٹریٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے ایمپلائی اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن کے پینشنرزسے ملاقات میں کہی ،سندھ کے نائب صدر اور کراچی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سیف اللہ خان کی قیادت میں محمد اسحاق،عطاالحق ،محمد عرفان،فرحان احمد،رضی بھائی اور مشتاق خان سمیت 50سے زائد ریٹائرڈ ملازمین اس ملاقات میں شریک تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.