اسلام آباد: غیر ملکیوں کو بھی سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہو گی
جمعہ 20 فروری 2015 11:16
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015 ء) : سکیورٹی کے پیش نظر ملک میں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کا سسٹم متعارف کروایا گیا تھا جس کے تحت اب یہ اعلان کیا گیا ہے کہ ملک میں مقیم غیر ملکیوں کو بھی اپنی سموں کی تصدیق کروانا ہو گی. غیر ملکیوں اور پاکستان میں مقیم افغان مہاجروں کے لیے بھی سموں کی تصدیق کا عمل وضع کر دیا گیا ہے.
(جاری ہے)
غیر ملکیوں کو سم کی تصدیق کروانے کے لیے اپنے کارآمد ویزہ کی کاپی، مستقل پتہ اور پاکستان میں رہائشی پتہ جمع کروانا ہو گا اس کے ساتھ ہی سم کو غیر قانونی استعمال نہ کرنے کا حلفی بیان بھی موبائل کمپنی کو جمع کروانا ہو گا.
جبکہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے نادرا کارڈ کی کاپی اور بیان حلفی جمع کروا کر سم کی تصدیق کروانا ہو گی اور نئی سم کا حصول بھی انہی کاغذات کے جمع کروانے پر ممکن ہو سکتا ہے. ہاد رہے کہ حکومت نے عوام کی مشکل کے پیش نظر تین سے کم سمیں رکھنے والے شہریوں کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے جبکہ تین سے زائد سمیں رکھنے والے شہری 26 فروری تک ہی سم کی تصدیق کروانے کے پابند ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.