سانحہ پشاور کی وجہ سے کافی عرصہ پرفارم نہیں کرسکا،علی ظفر
جمعہ 20 فروری 2015 12:04
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پر حملہ بہت بڑا سانحہ تھا، وہ پشاور حملے کی وجہ سے کافی عرصہ پرفارم بھی نہیں کر پائے۔اپنے ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ 16 دسمبر کو وہ لاہور میں تھے جب انہیں اسکول پر حملے کا علم ہوا، سانحے کا پتہ چلا تو اس قدر دکھ ہوا کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔
انہوں نے بتایا کہ سانحہ کے باعث پرفارم نہ کرسکنے کے باعث کئی کانسرٹس منسوخ کیے، واقعہ کے بعد پہلی بار اسٹوڈیو آیا تو اندازہ ہوا کہ اپنے دکھ کا اظہار کیے بغیر کوئی اور کام نہیں کرسکتا۔ان کے بقول حملے کے بعد سنبھلنے میں بہت وقت لگا، سانحے نے جس طرح دل پر اثر کیا اسے بیان کرنا مشکل ہے، یہی وجہ ہے کہ اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے میوزک کا سہارا لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.