متحدہ قائد کے بیان سے کسی بڑی سازش کی بو آرہی ہے۔جمیل الرب ،
سانحہ بلدیہ جیسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں ،حکومت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد جلد یقینی بنائے ۔مہاجرقومی موومنٹ
ہفتہ 21 فروری 2015 23:35
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء)مہاجرقومی موومنٹ (پاکستان) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمیل الرب نے کہاکہ 259 انسانی جانوں کے ضیاع پر کوئی ڈیل برداشت نہیں کی جائے گی صوبائی حکومت مصلحت سے کام لے رہی ہے مگر کراچی کے عوام قاتلوں کے گلے میں پھانسی کا پھندہ دیکھنا چاہتے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ بلدیہ سانحہ کے فیصلے پر پوری قوم کی نگاہیں وزیراعظم اور آرمی چیف پر لگی ہیں کیونکہ مذموم عزائم کیلئے قیمتی جانوں کو لقمہ اجل بنانے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانا حکومت کیلئے چیلنج بن چکا ہے جسے قبول کرنا ہوگا۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر فیڈرل بی ایریا سے آئے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز متحدہ قائد کے بیان سے کسی بڑی سازش کی بو آرہی ہے کیونکہ ماضی میں بھی دہشت گردی کے کئی واقعات ملوث جماعت بلیک میلنگ کے زریعے بڑے بڑے دعوے کرتی رہی ہے جس کے پس پشت سندھ حکومت کی سرپرستی رہی ہے اور اس حقیقت کو بھی کوئی جھٹلا نہیں سکتا کہ شہر میں دہشت گردی کی کئی بڑی کاروائیوں میں ایک ہی جماعت کے کارندے ملوث رہے ہیں جنھیں کراچی آپریشن سے سب زیادہ تکلیف و پریشانی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.