پاکستان کی عبرتناک شکست ، نجم سیٹھی نے بھی موقف دے دیا
ہفتہ 21 فروری 2015 23:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری۔2015ء) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان کی عبرتناک شکست پر موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو مایوس نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ جب آپ جیت جاتے ہیں تو 2 دن بعد بھول جاتے ہیں جبکہ ہار کا رونا ہر وقت روتے رہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں ہم نے 2 وارم اپ میچز جیتے تھے جبکہ اب والے میچ ہم ہار گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم کا غصہ جائز ہے لیکن یہ اس طرح نہیں ہونا چاہیئے جس طرح نکالا جا رہا ہے۔نجم سیٹھی نے ٹیم سلیکشن کے حوالے سے بتایا کہ تین تین ایکسپرٹ ٹیم میں سلیکشن کا کام کرتے ہیں جبکہ وہ ہی فیصلہ کرتے ہیں کہ کس کو ٹیم میں شامل کرنا ہے اور کس کو نہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ بورڈ چیئرمین کبھی فون کر کے یہ نہیں کہتا کہ اسے شامل کرو اور اے نکال دو۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.