الخدمت کے تحت 52 قیدیوں نے کمپیوٹر کورس مکمل کرلیا
جیلوں کو جرائم کا ہیڈکوارٹر بنانے کے بجائے تربیتی سینٹر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں،قاضی نذیر
پیر 23 فروری 2015 17:27
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء)الخدمت کراچی اورسینٹرل جیل انتظامیہ کے اشتراک سے سینٹر جیل کراچی میں کمپیوٹر کورس مکمل کرنے والے قیدیوں میں سرٹیفیکیٹ کی تقسیم،جیل سپرنٹنڈنٹ قاضی نزیر،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل شاکر شاہ ،الخدمت کراچی کے جنرل سیکر ٹری انجینئر عبدالعزیز ، سینئر منیجر منظر عالم ، فواد شیروانی ،محمدآصف خان ،اور جیل انتظامیہ و دیگر موجود تھے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ قاضی نزیر نے کہا کہ جیلوں کو جرائم کا ہیڈکوارٹر بنانے کے بجائے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر بنانا چاہتے ہیں، ملک میں بڑی تعدادمیں نام نہاد این جی اوز کام کررہی ہیں مگر بہت سی ایسی این جی اوز ہیں جن کا نام میڈیامیں نہیں آتا اورنہ ہی ہمیں ان کاپتا ہے مگر اصل میں کام ہی گمنام این جی اوز کررہی ہیں جو مبارکباد کی مستحق ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.