میرپور کا ضمنی الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر بھاری اکثریت سے جیتے گی ۔ سردار محمد یعقوب خان
پیر 23 فروری 2015 23:19
اسلام آباد ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ میرپور کا ضمنی الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر بھاری اکثریت سے جیتے گی ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں موجودہ حکومت نے تعمیر و ترقی کے حوالے سے جتنے کام کیے ہیں اس کی ماضی میں گزشتہ 68 سال میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔
انہوں نے کہا کہ میرپور ڈویژن میں میڈیکل کالج ، کیڈٹ کالج،منگلا ڈیم متاثرین کی آباد کاری ، اور اربوں روپے کے معاوضہ جات کی ادئیگی کا سہرا چوہدری عبدالمجید کے سر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک عوام جماعت ہے جس کو چند شخصیات کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہ کارکنوں کی جماعت ہے ۔ اور الیکشن ہمارے کارکن ہی جیتے گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.