اہلحدیث جماعتوں نے علماء پر جھوٹے اور بلاجواز مقدمات کے خلاف ”اہلحدیث ایکشن کمیٹی“ تشکیل دیدی
پیر 23 فروری 2015 23:31
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء )اہلحدیث جماعتوں نے علماء پر جھوٹے اور بلاجواز مقدمات کے خلاف ”اہلحدیث ایکشن کمیٹی“ تشکیل دی ہے اور اس امر کا فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں علماء کے خلاف قائم کئے گئے بلا جواز مقدمات کے خلاف بھرپور قانونی جنگ لڑی جائے گی۔ ایکشن کمیٹی کا ہیڈ آفس جامع مسجد القدس دالگراں چوک ہو گا‘ جلد علماء کنونشن کا بھی انعقاد کیاجائے گا اور اگلا مشاورتی اجلاس مرکزاہلحدیث راوی روڈ میں ہوگا۔
گذشتہ روز امیر جماعت اہلحدیث حافظ عبدالغفار روپڑی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی،میاں محمد جمیل، مولانا امیر حمزہ، مولانا سیف اللہ خالد، قاری یعقوب شیخ،رانا نصر اللہ خاں، شیخ نعیم بادشاہ، شکیل الرحمن ناصر، حافظ خالد شہزاد فاروقی، پروفیسر مطیع اللہ باجوہ،مولانا شاہد محمود جانباز،محمد علی یزدانی و دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.