چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات
منگل 24 فروری 2015 14:01
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی صورتحال‘ آپریشن ضرب عضب‘ قومی ا یکشن پلان اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میدیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملاقات کی ہے ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب اور حالیہ دورہ افغانستان پر بریفنگ بھی دی،وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.