لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے
بدھ 25 فروری 2015 12:13
واشنگٹن(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015 ) دہشت گرد حملوں کے خطرے کے پیش نظر لاہور اور پشاور کے قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں اپنے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیونکہ انتہا پسند گروپ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کر سکتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ انتہا پسند گروپوں کی جانب سے حملے کے خطرے کے پیش نظر لاہور اور پشاور کے قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں قونصل خانہ بدستور کام جاری رکھے گا۔ ماضی میں دہشت گردوں نے پاکستان میں ایئرپورٹس سمیت اہم تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا۔
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.