ڈرائی پورٹ کا قیام سرگودہا کی تعمیر وترقی ،خوشحالی کی طرف اہم سنگ میل ثابت ہو گا،بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا
بدھ 25 فروری 2015 13:43
سرگودہا (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ونشریات بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ ڈرائی پورٹ کا قیام ضلع سرگودہا کی تعمیر وترقی او رخوشحالی کی طرف اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔جس سے کینو ‘ کاٹیج انڈسٹر ی او رنمک کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا اس کیلئے بھلوال روڈ پر جگہ کاانتخاب کر لیاگیاہے ا ورکینو کے آئندہ سال کے سیزن سے قبل ڈرائی پورٹ کام شروع کر دے گی۔
انہوں نے سرگودہا میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرگودہا کی ترقی کیلئے درست سمت کوششیں ہو رہی ہیں۔ سرگودہا کی ترقی کیلئے ایسے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم ہے کہ آنے والے وقت میں لوگ انہیں اچھے الفاظ سے یاد کریں ۔ملکی پیداوار کا 94 فیصد کینو سرگودہا میں پیدا ہو تا ہے جس کی برآمدات میں اضافہ کیلئے ڈرائی پورٹ کا قیام ناگزیر ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.