اکبر بگٹی قتل کیس ، ا پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور
بدھ 25 فروری 2015 14:14
کوئٹہ(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) اکبر بگٹی قتل کیس کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت‘ پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور‘ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کے لئے سندھ حکومت کو سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت کوئٹہ میں اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت جج آفتاب احمد لون کی سربراہی میں ہوئی۔
پرویز مشرف کی طرف سے ان کے وکیل اختر شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور پرویز مشرف کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی جس پر جج آفتاب احمد لون نے پرویز مشرف کے وکیل سے استفسار کیا کہ پرویز مشرف عدالت میں کب پیش ہوں گے جس پر مشرف کے وکیل نے کہا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے اور سکیورٹی کے بھی خطرات ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.