وفاقی دارالحکومت کے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں خون چور مافیا کا انکشاف ،
چوری شدہ خون کے بیگ ہسپتال میں موجود ایمرجنسیی ،سرجیکل وارڈ ،میڈیکل وارڈ ،ڈائیلائسس سینٹر ودیگر پرائیویٹ ہسپتالوں کو فروخت،ڈیوٹی پر موجود عملہ ڈاکٹرز کے نام پر بوکس انٹریاں اور پرچی بنا کر خون غائب کردیتے ہیں
بدھ 25 فروری 2015 20:45
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) وفاقی دارالحکومت کے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں خون چور مافیا کا انکشاف ہواہے ۔چوری شدہ خون کے بیگ ہسپتال میں موجود ایمرجنسیی ،سرجیکل وارڈ ،میڈیکل وارڈ ،ڈائیلائسس سینٹر ودیگر پرائیویٹ ہسپتالوں کو فروخت کیا جاتا ہے ،ڈیوٹی پر موجود عملہ ڈاکٹرز کے نام پر بوکس انٹریاں اور پرچی بنا کر خون غائب کردیتے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق اس دوران پولی کلینک ہسپتال کے بلڈ بینک میں ڈاکٹرز کے نام پر اب تک سیکنٹروں بوکس انٹریاں کی جا چکی ہیں ۔ دوسری جانب مریض کے رشتہ دار سے پیسوں کی وصولی کے بعد پرچی بنا کر دی جاتی ہے جس کے ذریعے اب تک سیکنٹروں خون کی بوتلیں اب تک بلڈبینک سے غائب کی جا چکی ہیں،ذرائع آن لائن اس بارے میں علم نہیں تاہم ایمرجنسی کی صورت میں خاص فارم کے ذریعے مریض کو خون فراہم کیا جاتا ہے جس کا ریکارڈ ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.