مہمند ایجنسی، بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے 2 بہنیں جاں بحق،
دو فلائنگ کوچز میں تصادم، ایک خاتون جاں بحق، 28 زخمی
بدھ 25 فروری 2015 21:06
مہمند ایجنسی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) مہمند ایجنسی میں بارش کی وجہ سے تحصیل حلیمزئی خواجہ وس کور میں کمرے کی چھت گرنے سے 2 بہنیں جاں بحق۔ دور با خیل کے مقام پر دو فلائنگ کوچز میں تصادم سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی۔ شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزی کے علاقہ خواجہ وس کور میں شدید بارش کی وجہ سے گلاب نامی شخص گھر کے کمرے کی چھت گر گیا۔
جس کی وجہ سے ان کی دو بیٹیاں جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ کمرے میں مزید بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ دوسرا واقعہ دوربا خیل کے مقام پر دو فلائنگ کوچ میں تصادم ہوا۔ جس میں ایک خاتون زوجہ سید انے خان موقع پر جاں بحق جبکہ بچوں و خواتین سمیت 28 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جن میں سے شدید زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.