سندھ کے جیلو ں میں قید خوا تین کی اصلا ح اور تر بیت کے لئے سندھ حکو مت خصو صی پرو گرا م تر تیب دے رہی ہے ،نا دیہ گبو ل
بدھ 25 فروری 2015 21:29
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کہا ہے کہ سندھ کے جیلو ں میں قید خوا تین کی اصلا ح اور تر بیت کے لئے سندھ حکو مت خصو صی پرو گرا م تر تیب دے رہی ہے ۔پروگرا م کی تر بیت سے قبل وزیر اعلیٰ سندھ کی سر برا ہی میں تما م اسٹیک ہو لڈرز، غیر سر کا ر ی تنظیمو ں اور قا نو ن نافذ کر نے وا لے ادا رو ں سے اجلا س میں مشا ورت کی جا ئے گی ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ایک جاری بیا ن میں کیا ۔ان کا کہنا ہے کہ خوا تین کے لئے جیلو ں میں خصو صی انتظا ما ت کے سا تھ ساتھ ہنر مندی اور ذہنی نشو نما کے حوا لے سے کئی پروگرا م زیر غو ر ہیں جن میں سلا ئی ،کڑہا ئی ،اسٹیچنگ ،کمپیو ٹر کی تعلیم ،دستکا ر ی ،ڈیزائننگ و دیگر ہنر شا مل ہیں ،ان تمام ہنر کے لئے پیشہ ور خوا تین اساتذہ کی خدما ت لی جا ئیں گی تا کہ خو اتین جیلو ں سے رہا ئی کے بعد اپنے پیرو ں پر کھڑ ی ہو سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.