بڑا دوست وہ ہے جو امریکہ کے دشمن کا دشمن ہے،اسامہ کو پکڑوانے میں مدد کرنے والا جیل میں بند پڑا ہے، انتظامیہ اس ملک کو پچاس کروڑ ڈالر دینے کا سوچ رہی ہے جس نے آفریدی کو جیل میں ڈال کر ہمارے منہ پر تھپڑ مارا ، یہ امداد دے کر امریکہ یہی پیغام دے گا کہ کوئی اس کے لیے اپنی جان دے دے پھر بھی وہ اسے مرنے کے لیے چھوڑ دے گا، ڈنا روہر باکر
امریکی کانگریس کا ایک بار پھر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ، پاکستانی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباوٴ
جمعرات 26 فروری 2015 11:13
واشنگٹن (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015 ) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی پچاس کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباوٴ ڈالا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ کی طرف سے بین الاقوامی خارجہ امور کے لیے 2016 کے بجٹ میں پاکستان کے لیے تقریبا نوے کروڑ ڈالر کی سفارش کی گئی ۔
اس میں سے تقریبا 50 کروڑ ڈالر دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں مدد کے لیے ہے۔اس بجٹ کو پاس ہونے کے لیے کانگریس کی منظوری کی ضرورت ہوتی ہے اور بدھ کو وزیرِ خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب دینے کے لیے پیش ہوئے تھے۔کیلی فورنیا کی نمائندگی کرنے والے ممبر ڈنا روہر باکرنے کہا کہ ان کی نظر میں سب سے بڑا دوست وہ ہے جو امریکہ کے دشمن کا سب سے بڑا دشمن ہے لیکن جس شخص نے امریکہ کو اسامہ بن لادن کو پکڑوانے میں مدد کی وہ پاکستان کی ایک جیل میں بند پڑا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.