ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ‘ کا ٹریلر ریلیز
جمعرات 26 فروری 2015 11:28
نیو یارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کیری ملیگن کی نئی ڈرامہ فلم ’فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
(جاری ہے)
ہدایتکار تھامس ونٹر برگ کی یہ فلم1874ء کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں کیری ملیگن کے مدِ مقابل متھیاس شان آرٹس،مائیکل شین،ٹام اسٹریج اور جونو ٹیمپل اہم کردار ادا کررہے ہیں۔اینڈریو میکڈونلڈاور ایلن ریچ کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی وکٹوریہ دور میں فارم کی مالکن باتھ شیبا ایورڈین(کیری ملیگن)کے گرد گھوم رہی ہے جس سے تین افراد شادی کے خواہشمند ہیں۔دلچسپ ڈرامہ اور سٹوری لئے یہ فلم فار فرام دی میڈنگ کراؤڈ فاکس پکچرز کے تحت یکم مئی کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے سہارا دیا: وویک اوبرائے کا انکشاف
-
اے آئی اداکارہ ٹلی نورووڈ فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی
-
عدالت نے یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.