علامہ عبدالرشید غازی قتل کیس،مشرف کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پھر مسترد،10مارچ کو 32ویں دفعہ طلب
جمعرات 26 فروری 2015 16:22
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) لال مسجد کے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ کے مقدمہ قتل کی سماعت جمعرات کواسلام آباد کی مقامی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے پرویزمشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک دفعہ پھر مسترد کرتے ہوئے پرویزمشرف کی جانب سے دائر دیگر تین درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ دس مارچ کو سنایا جا ئیگا۔
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج واجد علی خان نے مقدمے کی سماعت کی۔ پرویزمشرف کے وکیل اختر شاہ نے پرویزمشرف کی عدالت میں ایک دن کیلئے حاضری سے استثنا کی درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پرویزمشرف دو وجوہات کی بناء پر عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے، ایک ان کو سنگین سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں ، دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ شدید بیمار ہیں اس لئے وہ عدالت میں پیش ہونے کے لئے کراچی سے اسلام آباد تک کا سفر نہیں کرسکتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.