حکومت سندھ کے ہراچھے عمل کی تائید اور غیر منفقانہ فیصلوں کی مخالفت کی جائیگی ۔سجن یو نین،
یونین رہنماؤں کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی انتظامی فیصلہ قابل عمل نہیں ہو سکتا ۔حکو مت انتظامی فیصلوں میں شریک کرکے مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتی ہے ۔سید ذوالفقارشاہ
جمعرات 26 فروری 2015 19:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء ) سجن یو نین(سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ حکو مت سندھ کے ہراچھے عمل کی تائید اور غیر منفقانہ فیصلوں کی حمایت کی جائیگی۔
(جاری ہے)
یونین رہنماؤں کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی انتظامی فیصلہ قابل عمل نہیں ہوسکتا لہٰذا اگر حکومت سندھ بلدیاتی اداروں کی بہتریاور انتظامی تبدیلی کرنین کے لیے مطلوبہ نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے تو پھر یونینوں کواعتماد میں لینا پڑیگاورنہ کبھی بھی ماضی کی طرح مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کی منیجنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کلین اینڈگرین کراچی مہم کو کامیاب بنانے میں ملازمین کا اہم کرداراداکررہے ہیں اگر صوبائی حکومت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیاتو پھر اس مہم کو ناکام بنانے میں صرف چند منٹ لگیں گے اور شہر کو صرف ایک کال پر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کیا جاسکتاہے لہٰذا حکومت سندھ ہوش کے ناخن لےمزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.