تمام ریجنز اور اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں پولیس سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ ،
کنٹرول روم کسی بھی مریض افسر ، ملازم یا اہلکار کو براہِ راست فون کرکے علاج معالجے کے بارے میں فیڈ بیک لے سکے گا‘ آئی جی مشتاق سکھیرا
جمعرات 26 فروری 2015 20:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) جونےئر پولیس ملازم اور اہلکار حقیقی معنوں میں ہمارا سرمایہ ہیں اور اس فائیٹنگ فورس کی ویلفےئر خصوصی طور پر صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے محکمہ کسی طور پیچھے نہیں رہے گااور یہی وجہ ہے کہ انہیں طبی سہولیات کی بروقت فراہمی اور اس سلسلے میں درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے تمام ریجنز اور اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں پولیس سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے ان خیالات کا اظہار سنٹرل پولیس آفس لاہور میں پولیس ویلفےئر کے بارے میں بلائی جانے والی ایک میٹنگ کے دوران کیا۔اس سلسلے میں تمام فیلڈ افسران کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں سرکاری ہسپتالوں میں دو پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہسپتالوں کی انتظامیہ کی رضامندی سے Main Enterancesپرایک Facilitation Deskقائم کریں جو ہسپتالوں کی انتظامیہ کے ساتھ مستقل رابطے میں رہیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.