وزیر اعلی پنجاب راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کی تکمیل میں تاخیری حربے استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرکے کنٹریکٹرز سے کمیشن کی مد میں مبینہ طور بی ایم ڈبلیو کی ڈیمانڈ کرنے والوں کا محاسبہ کریں،
مرکزی انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے چیئرمین و مسلم لیگی راہنماء سید شاہد علی شاہ جی کا بیان میں مطالبہ
جمعرات 26 فروری 2015 21:28
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء ) مرکزی انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے چیئرمین و مسلم لیگی راہنماء سید شاہد علی شاہ جی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف راولپنڈی میٹرو بس منصوبے کی تکمیل میں تاخیری حربے استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں اور کنٹریکٹرز سے کمیشن کی مد میں مبینہ طور بی ایم ڈبلیو کی ڈیمانڈ کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے ۔
سید شاہد علی شاہ جی نے کہا کہ میٹرو منصوبے کی شفافیت پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے تاجر برادری اور شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے اس لیے اب ضروری ہو گیا ہے کہ میٹرو منصوبے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مبینہ کرپشن کو بے نقاب کیا جائے اور الزامات کی تحقیقات کی جائیں ۔انہوں نے کہا کہ منصوبے پر کام کی رفتار سے ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ عناصر منصوبے کی تکمیل میں جان بوجھ کر تاخیر چاہتے ہیں کیونکہ اس کے پیچھے حکومت کو بدنام کرنے کی سازش کھیلی جارہی ہے اور یہ سازش ہارے ہوئے جواری انتقاماً کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.